وادی کشمیر میں دو الگ الگ اضلاع میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے درمیان تصادم آرائیاں چھڑ گئیں ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چترا گام اور بارہمولہ کے پٹن علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے درمیان مسلح تصادم شروع ہوا ہے۔
ویڈیو:مبشر خان