عظمیٰ ویب ڈیسک
کشتواڑ// ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان مسلح جھڑپ شروع ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں 2 سے 3 ملی ٹینٹ محصور ہیں۔
آپریشن جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔