Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

تاریخی جامعہ مسجد، عیدگاہ سرینگر میں نمازِ عید کی ادائیگی پر پابندی، درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب منعقد

Mazar Khan
Last updated: June 17, 2024 12:46 pm
Mazar Khan
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// جموں و کشمیر میں پیرکے روز عیدالالضحیٰ کی تقریب سعید انتہائی مذہبی جوش و خروش اور تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی تاہم تاریخی جامعہ مسجد سرینگر اور عید گاہ سرینگر میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت نہیں ملی۔
وادی کشمیر میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع درگاہ حضرت بل میں منعقد ہوا جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نماز عید ادا کی موصولہ اطلاعات کے مطابق عید الالضحٰی کے سلسلے میں وادی کے طول وعرض کی مساجد، عیدگاہوں اور امام بارگاہوں میں عیدین کی دوگانہ نماز کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔ عیدالالضحٰی کے ان روح پرور اجتماعات میں وادی میں مکمل امن وامان کی بحالی، ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
وادی کشمیر میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع شہر آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع درگاہ حضرت بل میں منعقد ہوا جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نماز عید ادا کی۔
وادی میں نماز عیدین کے اجتماعات میں خطبا وعلمائے کرام نے عید الالضحٰی کی اہمیت، فضیلت اور فضائل بیان کرنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی پر زور دیا۔
پیران پیر حضرت شیخ سعید عبدالقادر جیلانی (رح) کے آستانہ عالیہ واقع خانیار اور سرائے بالا بھی میں عید لا الضحیٰ کے موقع پر نماز عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔
نامہ نگار نے بتایا کہ زیارت حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدومی (رح) واقع کوہ ماران سری نگر اور خانقاہ معلیٰ میں بھی فرزندان توحید کی ایک بڑی تعداد نے نماز عید ادا کرنے کے بعد وادی کے امن و آشتی کے لئے دعا کی۔
زیارت شریف نقشبند صاحب (رح) خواجہ بازار نوہٹہ میں بھی عید الالضحیٰ کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز عید میں شرکت کی۔
آثار شریف شہری کلاش ورہ، جناب صاحب صورہ اور سری نگر کے مضافاتی علاقوں میں بھی نمازعید کے بڑے بڑے اجتماعات میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق وادی کے بعض دیہی و دور دراز علاقوں میں بھی نماز فجر کے بعد نماز عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ شمالی، جنوبی اور وسطی کشمیر میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
وسطی ضلع بڈگام سے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ زیارت علمدار کشمیر(رح) چرار شریف میں نماز عید کا بڑا اجتماع منعقد ہوا جس میں دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں نے شرکت کی۔ اسی طرح کا اجتماع زیارت حضرت سلطان علی عالی بلخی(رح)پکھر پورہ میں بھی منعقد ہوا۔
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ، پلوامہ، شوپیاں اور کولگام میں بھی عید گاہوں میں لوگوں کی بھاری تعداد نے نماز عید ادا کی جس دوران رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔
شمالی کشمیر سے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ بارہ مولہ، سوپور، کپواڑہ، ہندواڑہ، پٹن، نائد کھائی، سمبل سونہ واری، حاجن، بانڈی پورہ میں بھی جمعرات کے روز نماز عید کی تقریبات میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
علاوہ ازیں جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے لوگوں کو عید الالضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ مقدس تہوار جموں وکشمیر میں امن، ترقی، خوشحالی اور خوشیوں کا نوید لیکر آئے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینکشمیر

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کے لیے پرعزم: عمر عبداللہ

June 30, 2025
تازہ ترین

370کی بحالی کرنے والا’اتحاد‘ خوابوں کی دنیا میں گُم ہے: اشوک کول

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?