Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ایران سے کشمیری طلباء کی واپسی کے لیے کوششیں جاری: آغا روح اللہ

KU Admin
Last updated: June 17, 2025 6:50 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکنِ پارلیمان آغا سید روح اللہ مہدی نے کہا ہے کہ ایران میں موجود کشمیری طلباء اور زائرین کی بحفاظت واپسی کے لیے وہ حکومتِ ہند کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
آغا روح اللہ نے گاندربل میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا:’میں مسلسل حکومت ہند، خاص طور پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ افسران کے ساتھ رابطے میں ہوں۔‘انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری عوام کو یقین رکھنا چاہیے کہ ان کے بچے تنہا نہیں ہیں اور ان کے لیے سفارتی سطح پر تیز رفتار کوششیں کی جا رہی ہیں۔
رکنِ پارلیمان نے بتایا کہ ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایران میں موجود کشمیری طلباء کی واپسی کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اُن تمام طلباء کی درست شناخت اور فوری بحفاظت انخلا کو ممکن بنانا ہے جو موجودہ جنگی حالات میں پھنسے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا:’وزارت داخلہ کی جانب سے یہ ایک بروقت اقدام ہے۔ تمام متاثرہ طلباء یا ان کے اہل خانہ اس رجسٹریشن عمل میں فوری طور پر شامل ہوں تاکہ حکومت ان کی جلد واپسی یقینی بنا سکے۔‘
آغا روح اللہ مہدی نے مزید اطلاع دی کہ:’جو طلباء ایران کے جنگ زدہ علاقوں میں مقیم تھے، انہیں فی الحال محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ وہاں ان کے لیے رہائش، خوراک اور بنیادی سہولیات کا انتظام کیا گیا ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ وہ خود مرکزی حکومت اور وزارت خارجہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور یقین دلایا کہ ہماری اولین ترجیح یہ ہے کہ تمام کشمیری طلباء کو بلا تاخیر وطن واپس لایا جائے۔ذرائع کے مطابق ایران کے مختلف تعلیمی اور مذہبی اداروں میں 1300 سے زائد کشمیری طلباء زیر تعلیم ہیں، جو مشہد، قم اور تہران جیسے شہروں میں مقیم ہیں۔ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے بیچ ایران کے مختلف شہروں میں زیر تعلیم اور مقیم کشمیری طلباء و زائرین کے اہل خانہ میں شدید بے چینی پائی جارہی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار
جموں
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

امریکہ کا ایران کے جوہری ری ایکٹر کو بنکر بسٹر بم سے تباہ کرنے پر غور

June 17, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

جو غزہ میں کیا وہ ہی ایران میں بھی کرینگے: اسرائیلی فوجی ترجمان کی دھمکی

June 17, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان، معاہدہ قبول کرنے کا مشورہ

June 17, 2025
تازہ ترین

امرناتھ یاترا کے لیے بھگوتی نگر بیس کیمپ مکمل طور پر تیار: ڈی سی جموں

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?