عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر// انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بینک فراڈ معاملے میں منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت سرینگر میں 3.40 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چھ غیر منقولہ جائیدادیں میں قرق کی ہے۔
ای ڈی سرینگر نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ اس نے سری نگر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں اشتیاق احمد پرے، طارق علی پرے، حسینہ بانو اور مقصود علی پرے کی چھ جائیدادیں عارضی طور پر قرق کی ہیں۔
ای ڈی کے مطابق، جموں و کشمیر گرامین بینک فراڈ کیس میں دہلی کے زakir Nagar میں ایک فلیٹ بھی منسلک کیا گیا ہے۔