اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد میں رہائش پذیر مکینوں نے ہفتے کے روز احتجاج کیا۔احتجاجیوںکا کہنا ہے کہ نالہ ساندرن میں لیز پر مامور ایجنسی نالہ کہ کھدائی غیر قانونی طریقے سے کر رہی ہے جس سے نہ صرف نالے کے خشک ہونے کا اندیشہ ہے بلکہ مستقبل میں سیلاب کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔
ویڈیو:عارف بلوچ