نہرو اور شیخ عبداللہ کی بدولت ہی جموں وکشمیر کا بھارت کے ساتھ الحاق ہوا:محبوبہ

Mazar Khan
1 Min Read

پی ڈی صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ کا کہنا ہے کہ نہرو کے سیکولرازم کی وجہ سے ہی جموں وکشمیر نے بھارت کے ساتھ الحاق کیا تھا،نہرو ایک سیکولر رہنما تھے،شیخ عبداللہ اور جواہر لال نہرو جیسے لیڈر سیکولرازم کی بنیادوں پر جموں وکشمیر کو بھارت کے ساتھ لے گئے تھے۔ محبوبہ نے مزید کہا کہ بھاجپا جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کر رہی ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ ہم ہی بجلی پیدا کرنے والے ہیں اور ہم ہی سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی طرح کے برقی آلات کا استعمال نہ کریں۔

Share This Article