Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

سرینگر میں منشیات فروش کی جائیداد قرق: پولیس

Uzma Web Desk
Last updated: January 2, 2025 3:01 pm
Uzma Web Desk
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر// منشیات فروشوں کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے سری نگر میں ایک منشیات فروش کی لاکھوں روپیے مالیت کی جائیداد کو ضبط کیا ہے۔
پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سری نگر میں پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی نورباغ علاقے میں واقع لاکھوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ قانونی کارروائی پولیس سٹیشن نور باغ میں محمد عرفان شیخ ولد محمد اشرف شیخ ساکن پمپوش کالونی پال پورہ کے خلاف درج ایک ایف آئی آر زیر نمبر 134/2024 کے تحت انجام دی گئی۔
ان کا کہنا تھا، ‘تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی ہے اور ملزم نے منشیات کے غیر قانونی کاروبار سے حاصل ہونے والی رقم سے مکان اور زمین سمیت کافی جائیداد حاصل کی تھی’۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ متعلقہ قانونی طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے لاکھوں روپیے مالیت کی جائیداد (مکان اور زمین) کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت منسلک کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سرینگر پولیس کی طرف سے سخت قانونی کارروائیوں کا ایک سلسلہ منشیات سے متعلق جرائم میں ملوث تمام افراد کو یہ پیغام دیتا ہے کہ قانون جلد یا بدیر ان کو اپنی گرفت میں لے گا۔
بیان میں کہا گیا کہ پولیس نہ صرف مجرموں کو ان کے جرائم کے لیے نشانہ بناتی ہے بلکہ ان کے غیر قانونی طور پر حاصل کیے گئے اثاثوں کو بھی قانون کے تحت ضبط کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترین

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?