Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

لورن میں تلاشی آپریشن کے بعد ڈرون برآمد

KU Admin
Last updated: June 11, 2025 12:25 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عشرت حسین بٹ
پونچھ// فوج نے ایک تلاشی آپریشن کے دوران ضلع پونچھ کے لورن علاقے میں ایک ڈرون بر آمد کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج کی جانب سے تحصیل منڈی کے دور دراز علاقہ لورن نندی چوھول سے متصل ایک سرچ آپریشن کے دوران ایک ٹوٹا پھوٹا ڈرون برآمد کیا ہے جسے فوج نے لورن لایا ہے ۔
ایک سینئرپولیس آفسر نے اس حوالے سے بتایا کہ فوج نے ایک سرچ آپریشن کے دوران ایک بوسیدہ ڈرون کو لورن نندی چھول کے علاقے سے برآمد کیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایک ماہ قبل جو ہند پاک کشیدگی درمیان گولہ باری ہوئی تھی ،ہوسکتا ہے اس دوران یہ ڈرون گرا ہو انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تحقیقات کی جاری ہیں کہ یہ ڈرون کہاں سے آیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری کے کنزرویشن ریزرو جنگل کے ایک حصے میں پْراسرار طورپر آگ نمودار گورال جیسی نایاب نوع کے متاثر ہونے کا خدشہ
پیر پنچال
جی او سی وائٹ نائٹ کور کا بھدرواہ اور راجوری کے ایل او سی علاقوں کا دورہ آفیسران نے انسداد دہشت گردی آپریشنز میں فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
پیر پنچال
راجوری میں منشیات کے خلاف کڑی کارروائی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار افراد کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
پیر پنچال
نوشہرہ میں ایکو گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان زخمی
پیر پنچال

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

احمد آباد ہوائی جہاز کے حادثے پر عالمی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا

June 12, 2025
تازہ ترین

انڈس واٹر معاہدے کی معطلی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے: مرکزی وزیر منوہر لال کھٹّر

June 12, 2025
تازہ ترین

جموں و کشمیر کے دو سب سے حساس جیلوں کی سکیورٹی اب ’سی آئی ایس ایف‘ کے سپرد

June 12, 2025
تازہ ترین

کٹرہ-سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو زبردست عوامی پذیرائی، دو ہفتوں تک کی تمام نشستیں بک

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?