مودی حکومت جموں وکشمیر کے ہر شعبہ کی ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیرِ مملکت

Mazar Khan
1 Min Read

مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر منجاپرا مہندر بھائی نے رام بن میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔اسی دوران اُنہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر کے ہر شعبہ توسیع اور ترقی کے لیے وعدہ بند ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے، وزیر نے کہا کہ وہ پبلک آوٹ ریچ پروگرام کے تحت جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع کا دورہ کر رہے ہیں تاکہ نچلی سطح پر تمام سماجی تحفظ کی سکیموں کے نفاذ اور حصولیابیوں کا جائزہ لیا جا سکے۔
ویڈیو:نواز رونیال

Share This Article