ڈوڈہ سڑک حادثہ: بچاﺅ کاروائیاں اور ریسکیو آپریشن جاری

Mazar Khan
0 Min Read

ٹھاٹھری ڈوڈہ پریم نگر شاہراہ پر گزشتہ شب ایک سوفٹ کار حادثہ کا شکار ہوئی ہے جس میں چار نوجوان جو لاپتہ ہے، انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ وشیش پال مہاجن و ایس ایس پی ڈوڈہ عبد القیوم، ایس ڈی ایم ٹھاٹھری امدادی کارروائیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ویڈیو: اشتیاق ملک

Share This Article