ڈوڈہ ضلع کے بھدرواہ قصبے میں آج صبح پیش آئے دو الگ الگ سڑک حادثات میں ماں بیٹے سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ مزید ایک شخص کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ اسی دوران 3دیگر زخمی ہوئے ہیں
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account