Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ضلع مجسٹریٹ کشتواڑ نے دو افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا

KU Admin
Last updated: May 29, 2025 11:12 am
KU Admin
Share
3 Min Read
File Photo
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
کشتواڑ/ضلع کشتواڑ میں دہشت گردی کے نیٹ ورک اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران، ضلع مجسٹریٹ کشتواڑ راجیش کمار شان نے جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ 1978 کے تحت دو افراد کے خلاف وارنٹ جاری کئے ۔ حراست میں لیے گئے افراد میں ایک او جی ڈبلیو رستم علی باغوان ولد فتح محمد باغوان ساکن ہنجلا تحصیل و ضلع کشتواڑ شامل ہے، جبکہ دوسرا ایک بدنام زمانہ مجرم ارشاد حسین ولد عبد الواحد شیخ ساکن وارڈ نمبر 3 گوریاں تحصیل و ضلع کشتواڑ ہے۔
ضلع مجسٹریٹ نے اسپانسرنگ اتھارٹی کی جانب سے تیار کردہ ڈوزیئر کا بغور جائزہ لینے کے بعد یہ قدم اٹھایا۔ ڈوزیئر کے مطابق او جی ڈبلیو رستم علی باغوان ریاست کی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہوا کیونکہ وہ ملی ٹینٹوں کو لاجسٹک اور دیگر امداد فراہم کرنے میں ملوث پایا گیا اور ضلع میں ملی ٹینٹ سرگرمیوں کو دوبارہ زندہ اور فعال بنانے میں بھی سرگرم تھا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی متعدد کوششوں کے باوجود وہ اپنی ملک دشمن سرگرمیوں سے باز نہیں آیا، جس سے ریاست کی سلامتی کو شدید خطرہ لاحق تھا۔
دوسری جانب ارشاد حسین کئی مجرمانہ مقدمات میں ملوث پایا گیا۔ اس کے خلاف متعدد ایف آئی آر درج ہیں اور وہ ضلع میں حالیہ چوری اور ڈکیتی کے واقعات میں مرکزی ملزم رہا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ کے مشاہدے کے مطابق اس کے جرائم امن عامہ کے لیے خطرہ تھے، لہٰذا اسے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لینا عوامی سلامتی اور امن و امان کے مفاد میں مناسب سمجھا گیا۔
بات قابل ذکر ہے کہ جیسے ہی راجیش کمار شان نے ضلع مجسٹریٹ کشتواڑ کا چارج سنبھالا، انہوں نے جرائم پیشہ افراد اور عسکریت پسندوں کے ہمدردوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کیا۔ ان کی طرف سے ایک ہی وقت میں پانچ افراد کے خلاف PSA کے تحت حراست کے احکامات جاری کیے گئے، اور بعد ازاں ایک اور شخص کو بھی گرفتار کیا گیا۔ اب تک ضلع مجسٹریٹ کشتواڑ کی جانب سے کل آٹھ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے، جو ملک دشمن عناصر اور مجرموں کے خلاف ان کے سخت مؤقف کا واضح ثبوت ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ راجیش کمار شان نے واضح الفاظ میں کہا کہ کوئی بھی ملک دشمن یا شرپسند عنصر بخشا نہیں جائے گا، خواہ وہ قومی اہمیت کے حامل ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والا ہی کیوں نہ ہو۔ انہوں نے ایسے عناصر کو خبردار کیا کہ وہ اپنے شرانگیز افعال سے باز آجائیں، ورنہ ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج
خطہ چناب
سی آر پی ایف ڈی جی کا جموں میں سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ
جموں
جموں یکم جون سے نئے ریل ڈویژن کے طور مشتہر
جموں
پاکستان کی دہشت گردی کا خطرناک کھیل ختم : راجناتھ سنگھ ایسے طریقے استعمال کرینگےجنکے بارے میں پاکستان سوچ بھی نہیں سکتا
برصغیر

Related

تازہ ترین

نہرو نے دریائے سندھ طاس معاہدے کے تحت ہندوستان کا پانی پاکستان کو دے کر تاریخی غلطی کی: شیو راج سنگھ چوہان

May 30, 2025
تازہ ترین

انتظامیہ نے ریہاڑی، جموں میں گولہ باری سے متاثرہ افراد کو دی گئی امداد کی وضاحت کی

May 30, 2025
برصغیرتازہ ترین

کانگریس کا’آپریشن سندور‘کے ثبوت کا مطالبہ شرمناک: بی جے پی

May 30, 2025
تازہ ترین

بی ایس ایف نے پاکستان کو ایسا زخم دیا جو برسوں میں بھی نہیں بھرے گا: امیت شاہ

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?