قصبہ کولگام میں آب نکاسی نظام کی تجدید و مرمت کے جاری کام کی وجہ سے نالیوں کا پانی جمع ہونے سے علاقے میں عفونیت پھیل رہی ہے اور گندگی کے ڈھیر بھی جمع ہو رہے ہیں۔ مقامی لوگوں نے پہلے نالیوں کو صاف کرنے اور پانی کی نکاسی کو ٹھیک کرنے کی مانگ کی ہے۔اس سلسلے میں چیئرمین میونسپل کونسل کولگام نے لوگوں کی مانگوں کو پورا کرنے کی یقین دہانی کی ہے۔
ویڈیو:اظہر حسین