Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

گرفتار جنگجو طالب حسین کے تعلقات کی جانچ پڑتال جاری ہے : پولیس سربراہ

Mazar Khan
Last updated: July 6, 2022 9:31 am
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

جموں// جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے منگل کے روز کہا کہ ریاسی کے مضافاتی علاقے میں گرفتار لشکر کمانڈر طالب حسین سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں کی جانب سے جنگجووں کو دھر دبوچ کر پولیس کے حوالے کرنے سے سرحد پار بیٹھے شر پسندوں کو ایک اچھا پیغام گیا ہے۔
ان کے مطابق ملی ٹینسی کے خاتمے کے سلسلے میں یہ ایک نئی شروعات ہے۔
ان باتوں کا اظہار دلباغ سنگھ نے ریاسی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ لشکر کمانڈر طالب حسین کی گرفتاری سیکورٹی کے نظریہ سے بہت بڑی کامیابی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ طالب حسین کے تار کس کس سے جڑے ہیں اس کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ ملی ٹینٹ راجوری، پونچھ ، ڈوڈہ میں پھر سے ملی ٹینسی کو زندہ کرنے، ہابرڈ ماڈیول تیار کرنے اور ٹارگیٹ کلنگ کو انجام دینے کی خاطر سازشیں رچا رہے ہیں تاہم ہربار جموں وکشمیر پولیس نے ان کے منصوبوں کو ناکام بنایا۔
ان کے مطابق ریاسی کے لوگوں کی جانب سے بہادری دکھانے سے سرحد پار بیٹھے شر پسندوں کو ایک اچھا پیغام گیا ہے۔
پولیس چیف نے بتایا کہ ملی ٹینسی کے خاتمے کے سلسلے میں یہ ایک نئی شروعات ہے۔
یہ پوچھنے جانے پر طالب حسین کے تار کن لوگوں سے جڑے ہوئے ہیں کے جواب میں پولیس سربراہ نے بتایا کہ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہے۔
انہوں نے بتایا کہ طالب حسین میڈیا والا بھی تھا ، گھٹیا عناصر ہر جگہ پائے جاتے ہیں لیکن زیادہ تر لوگ سیکورٹی فورسز کو اپنا بھر پور تعاون فراہم کر رہے ہیں۔
سٹکی بم کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں پولیس سربراہ نے کہاکہ یہ اپنے آپ میں بہت بڑا خطرہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ ادھم پور سبزی منڈی بھی سٹکی بم کا استعمال کیا او رراجوری میں بھی ایسے دو واقعات پیش آئے تاہم فورسز نے متعدد سازشوں کو ناکام بھی بنایا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال
نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا
پیر پنچال

Related

جموں

‘قانون کی پاسداری کرنے والا شہری نہیں | این آئی اے کی وحید پرہ کی ضمانتی نرمی کی مخالفت

June 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ایران میں کشمیری طلباء کی حفاظت کے حوالے سے وزیر خارجہ سے عمر عبداللہ کی بات چیت

June 15, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

بشناہ جموں میں سنت کبیر کی یاد میں تقریب منعقد، لیفٹیننٹ گورنر کی شرکت

June 15, 2025
تازہ ترین

میرواعظ نے اچھن ڈمپنگ سائٹ بحران کو اُجاگر کیا، ’سمارٹ سٹی‘ کا ٹیگ دینے سے پہلے عملی اقدامات کا مطالبہ

June 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?