Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

شمالی کمان کے کمانڈر اور پولیس سربراہ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Mazar Khan
Last updated: November 20, 2023 8:59 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

جموں// فوج کے شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دیویدی اور جموں وکشمیر پولیس سربراہ آر آر سوئن نے موسم سرما کے پیش نظر سیکورٹی پلان اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔

جموں نشین دفاعی ترجمان نے بتایا کہ فوج کے شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی اورڈائریکٹر جنرل آف پولیس آر آر سوئن نے جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال اور موسم سرما کے پیش نظر سیکورٹی پلان کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا ۔

انہوں نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران فوج اور پولیس کے درمیان بہتر تال کو مزید وسعت دینے ، دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹرولنس کی پالیسی اپنانے اور موسم سرما کے پیش نظر سیکورٹی پلان ترتیب دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دریں اثنا ذرائع نے بتایا کہ اس اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور ممکنہ دراندازی کے واقعات کو روکنے کی خاطر پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدپر فوج کو الرٹ پر رہنے کے احکامات جاری کئے گئے۔

معلوم ہوا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سرحدی علاقوں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز میں مزید تیزی لانے کا بھی فیصلہ لیا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?