Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کا جوش و خروش خوش آئند: طارق قرہ

KU Admin
Last updated: June 3, 2025 3:48 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
File Image
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق قرہ کا کہنا ہے کہ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے تولہ مولہ علاقے میں واقع مشہور ماتا کھیر بھوانی مندر میں’’میلہ ماتا کھیر بھوانی‘‘میں شرکت کرنے والے عقیدت مندوں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا جو خوشی کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ اس میلے میں بلا لحاظ مذہب و ملت اور پارٹی کے لوگ شرکت کر رہے ہیں جو جموں و کشمیر کے بھائی چارے کی ایک مثال ہے۔انہوں نے کہاہر سال کی طرح اس سال بھی اس میلے میں شرکت کرنے والے عقیدت مندوں میں کافی جوش و خروش پایا جا رہا ہے جو بہت ہی خوشی کی بات ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر ہمیشہ سے ایک گلدستہ رہا ہے اور یہ ہمیشہ ایسا ہی رہے گا۔
قرہ نے کہا کہ سال 1947 48میں تقسم کے وقت جب فسادات کی آگ بھڑکی تھی تو مہاتما گاندھی کو اس وقت بھی جموں و کشمیر میں ہی امید کی کرن نظر آئی تھی۔انہوں نے کہااس وقت میلے میں بلا لحاظ مذہب اور پارٹی کے لوگ شرکت کر رہے ہیں جو یہاں کے بھائی چارے کی ایک مثال ہے۔ان کا کہنا تھایہاں لوگوں میں کوئی خوف نہیں پایا جا رہا ہے باوجودیکہ یہاں وقتاً فوقتاً خوف پیدا کرنے کی کوششیں کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگ ہمیشہ اپنے تہوار ایک ساتھ مل کر مناتے ہیں۔موصوف لیڈر نے کہا کہ اس میلے کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سرکار نے اچھے انتظامات کئے ہیں۔سیاحت کی بحالی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہاموجودہ سرکار متعلقین کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے،اس میں اعتماد سازی کے اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھاہمارے محکمہ سیاحت کو ملک کی دوسری ریاستوں کے متعلقہ محکموں کے ساتھ رابطہ کرنا چاہئے تاکہ یہ شعبہ بحال ہوسکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم مودی کے جموں و کشمیر دورے سے قبل سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات
تازہ ترین
این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں

Related

برصغیرتازہ ترین

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان

June 4, 2025
تازہ ترین

نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول

June 4, 2025
تازہ ترین

اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو

June 4, 2025
تازہ ترین

ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?