مرکزی وزیر جیوترادتیہ ایم سندھیا نے آج سرینگر میں منعقد ایک تقریب کے دوران کہا،”جموں و کشمیر کی ترقی اور خوشحالی وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ہے۔ جموں میں 861کروڑ روپے کی لاگت سے ایک سول انکلیو (ایئرپورٹ) اور سری نگر میں 1500کروڑ روپے کی لاگت سے ٹرمینل بلڈنگ، سول ایوی ایشن کے ذریعہ بنائی جائے گی”۔