سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے مختلف بالائی علاقوں میں پیر کے روز ساڑے تین بجے کے قریب موسم میں اچانک تبدیلی آئی جس دوران بارشوں کے ساتھ ساتھ کچھ منٹ تک سخت ژالہ باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں بسمئی بٹ نور،کار ملہ،برن پتھری ناگہ بل،ماحچھہامہ سمیت دیگر کئی علاقوں میں میوہ باغات کے ساتھ ساتھ اخروٹ کے فصل اور سبزیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے سب ضلع کے دیگر علاقوں سے مذید تفصیلات کا انتظار ہے ۔
ترال کے مختلف علاقو ں میں تباہ کن ژالہ باری،فصلوں کو شدید نقصان
