Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

ریاستی درجہ کی بحالی کی مانگ کو لے کر جموں میں احتجاج

KU Admin
Last updated: February 10, 2025 8:14 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں/جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں پیر کے روز یووا رجپوت کے بینر تلے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پر امن احتجاج جلوس نکالا۔
مظاہرین نے مرکزی سرکار سے اپیل کی کہ جلد ازجلد سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا فیصلہ لیا جائے۔اطلاعات کے مطابق پیر کو جموں میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی جلوس نکالا۔
یوا رجپوت کے بینر تلے نکالے گئے اس جلوس کے شرکا حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
نامہ نگار وں سے بات چیت کے دوران یووا رجپوٹ کے سینئر لیڈروں نے بتایا کہ عوامی سرکاری کے معروض وجود میں آنے کے باوجود بھی سٹیٹ ہڈ کی بحالی کو لے کر لیت ولعل کی پالیسی اپنائی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ مرکزی سرکار کہتی ہے کہ جموں وکشمیر میں حالات معمول پر ہیں تو ریاستی درجے کی بحالی کو لے کر تذبذب کیوں ؟
ان کے مطابق جموں کے نوجوانوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب مرکزی سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جائے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ اگر مرکزی سرکار نے جلدازجلد سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا فیصلہ نہیں لیا تو جموں وکشمیر میں احتجاج میں شدت لائی جائے گی۔
یووا راجپوٹ کے سربراہ نے کہاکہ مرکزی سرکار کو فوری طورپر ریاست کا درجہ بحال کرنا چاہئے کیونکہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو جموں وکشمیر کے لوگ ایجی ٹیشن شروع کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ـ

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینکشمیر

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کے لیے پرعزم: عمر عبداللہ

June 30, 2025
تازہ ترین

370کی بحالی کرنے والا’اتحاد‘ خوابوں کی دنیا میں گُم ہے: اشوک کول

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?