Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ریکھا گپتا دہلی کی چوتھی خاتون وزیر اعلیٰ ہوں گی

KU Admin
Last updated: February 19, 2025 10:03 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج محترمہ ریکھا گپتا کو دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ کے طور پر منتخب کیا۔ پارٹی نے ابھی تک دہلی میں کسی نائب وزیر اعلیٰ کا انتخاب نہیں کیا ہے۔دہلی اسمبلی انتخابات میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ کامیاب ہونے والی بی جے پی دہلی اسٹیٹ ہیڈکوارٹر میں منعقدہ نو منتخب قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں مرکزی مبصر روی شنکر پرساد، اوم پرکاش دھنکھڑ اور انتخابی انچارج بیجنت جے پانڈا کی موجودگی میں محترمہ ریکھا گپتا کو لیڈر منتخب کیا گیا۔
پارٹی کے قومی میڈیا کے شریک انچارج سنجے میوکھ نے کہا کہ میٹنگ میں مسٹر پرویش ورما، مسٹر وجیندر گپتا اور مسٹر ستیش اپادھیائے نے محترمہ ریکھا گپتا کے نام کی تجویز پیش کی جسے متفقہ طور پر قبول کرلیا گیا۔ میٹنگ میں کسی کو ڈپٹی چیف منسٹر کے طور پر منتخب نہیں کیا گیا۔بعد ازاں محترمہ ریکھا گپتا نے پارٹی کی قومی قیادت، ایم ایل ایز اور دہلی کے عوام کے تئیں اظہار تشکر کیا۔
میٹنگ کے بعد محترمہ گپتا کے ساتھ پارٹی کے دہلی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا اور انچارج بیجینت جے پانڈا اور دیگر قائدین حکومت سازی کا دعویٰ پیش کرنے کے لیے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کی رہائش گاہ کے لیے روانہ ہوئے۔
جمعرات کو دوپہر 12.35 بجے، لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ محترمہ گپتا کو وزیراعلیٰ کے کے عہدے کا حلف دلائیں گے۔ اس کے بعد کابینہ کے ارکان کو حلف دلایا جائے گا۔ حلف برداری کی تقریب رام لیلا میدان میں منعقد کی جا رہی ہے۔ تقریب حلف برداری کی نظامت دہلی کے چیف سکریٹری کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا، وزیر داخلہ امت شاہ، مرکزی وزراء اور بی جے پی اور قومی جمہوری اتحاد کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ اور سرکردہ رہنما بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔70 رکنی دہلی اسمبلی میں بی جے پی کو 48 اور عام آدمی پارٹی کو 22 سیٹیں ملی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

ڈوڈہ ضلع میں المناک سڑک حادثات||7 جاں بحق، 17زخمی اونتی پورہ حادثے میں 3افرادلقمہ اجل،میاں بیوی زخمی، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ رنج

July 15, 2025
صفحہ اول

اردو زبان لازمی شرط ہونے پر امتناع نائب تحصیلدار بھرتی عمل معطل

July 15, 2025
صفحہ اول

اگلے 48گھنٹوں تک موسم بدلے گا ۔18جولائی تک جموں اور کشمیر میں بارشوں کا موسم

July 15, 2025
برصغیر

مانو یونیورسٹی کے چانسلر ممتاز علی کا یونیورسٹی دورہ | ادب و ثقافت کے تازہ ترین شمارے کی رسم رونمائی انجام دی

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?