ڈپٹی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بھٹ نے آج دور افتادہ علاقے ڈی کے مرگ کا دورہ کیا اوربلاک ڈولپمنٹ دفتر کا سنگ بنیاد رکھا۔اُنہوں نے بتایا گیا کہ بی ڈی او دفتر پر 33اکھ روپے کی لاگت بنایا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر نے ایگزیکیوٹنگ ایجنسی کے افسران کو ہدایت دی کہ بی ڈی او دفتر کی عمارت کو دسمبر 2022سے قبل مکمل کیا جائے۔