سرینگر کے پنزی نارہ میں سسرال میں خاتون کی پراسرار حالت میں ہوئی موت کو لے کر لواحقین نے مرکنڈل حاجن میں شدید احتجاج کیا اور اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account