محکمہ سیاحت کشمیر کی جانب سے منعقد سائیکل ریلی آج شکار گاہ ترال پہنچی۔ریلی میں مقامی و غیر مقامی 60مرد و خواتین سائیکلسٹ شامل ہیں۔ خیال رہے یہ ریلی وادی کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے شکار گاہ ترال پہنچی ہے۔ شرکاء نے تین سو کلو میٹر کا سفر کیا ہے۔
ویڈیو رپورٹ:سید اعجاز