میونسپل کونسل کولگام کی جانب سے ضلع پولیس کولگام کے تعاون سے سپورٹس سٹیڈیم کولگام میں معذور افراد اور خواتین کیلئے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں وادی کشمیر کی کئی ٹیموں نے حصہ لیا۔
ویڈیو:اظہر حسین
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account