Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

ملک میں فعال کورونا کیسز میں کمی

KU Admin
Last updated: June 23, 2025 2:18 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/ملک میں گزشتہ کچھ دنوں سے کورونا کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل کمی کے ساتھ پیر کو ان کی تعداد کم ہو کر 4425 ہو گئی اور اس بیماری سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 20947 ہو گئی۔
چھتیس گڑھ میں گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران کورونا انفیکشن سے ایک اور مریض کی موت کے ساتھ ہی ملک میں مرنے والوں کی تعداد 124 ہو گئی ہے۔ غور طلب ہے کہ 22 مئی کو ملک میں کورونا کے صرف 257 ایکٹیو کیسز تھے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے فعال معاملات میں 329 کی کمی واقع ہوئی ہے۔ دوسری جانب اس وائرس کے انفیکشن سے 664 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
محکمہ صحت کے حکام کے مطابق نئے ویرینٹ، خاص طورپر ایل ایف.7، ایکس ایف جی، جے این.1 اور حال ہی میں شناخت شدہ این بی.1.8.1 سب ویرینٹ کی وجہ سے انفیکشن ہورہا ہے۔ ان ویرینٹ کی تحقیقات جاری ہے۔
وزارت کے مطابق ایکٹو کیسز میں جنوبی ہندوستان کا کیرالہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ تاہم، آج صبح 8 بجے تک 103 کیسز کی کمی کے ساتھ، فعال کیسوں کی کل تعداد 840 پر آگئی ہے۔ 77 کیسز کم ہونے سے قومی راجدھانی میں متاثرین کی کل تعداد 435 ہوگئی ہے۔ مہاراشٹر میں 26 کیسز کم ہونے سے فعال کیسوں کی کل تعداد 298 اور گجرات میں 11 کیسز کم ہونے سے کل تعداد 638 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں پانچ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس مدت کے دوران، منی پور میں سب سے زیادہ 28 ایکٹو کیسز رپورٹ ہوئے، جب کہ کیرالہ میں سب سے زیادہ 103 فعال کیسز کی کمی دیکھی گئی۔
مغربی بنگال کا تازہ ترین ڈیٹا دستیاب نہیں ہے، لیکن وہاں کورونا کے 747 ایکٹو کیسز ہیں۔ کرناٹک میں 251، تمل ناڈو میں 127، اتر پردیش میں 226، راجستھان میں 206، ہریانہ میں 69، مدھیہ پردیش میں 91، آندھرا پردیش میں 34، اوڈیشہ میں 36، چھتیس گڑھ میں 66، بہار میں 19، سکم میں 46، پنجاب میں 59، پجھارکھنڈ میں 15، آسام میں 41، منی پور میں 132، جموں کشمیر میں 18 تلنگانہ اور اتراکھنڈ میں 9-9، پڈوچیری مین میں 4، گوا اور چنڈی گڑھ میں 3-3، ہماچل پردیش، ناگالینڈ اور تریپورہ میں ایک ایک ایکتوکیسز ہیں۔ میزورم اور اروناچل پردیش میں فی الحال کورونا انفیکشن کا کوئی فعال کیس نہیں ہے۔محکمہ صحت کے حکام اور ماہرین نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا قوانین پر عمل کریں اور ماسک پہنیں، بار بار ہاتھ دھوئیں اور پرہجوم علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا

July 2, 2025
برصغیر

مودی پانچ ممالک کے دورے پر روانہ | ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے

July 2, 2025
برصغیر

کووڈ ویکسین کا حرکت قلب سے کوئی لینا دینا نہیں | ایمزاور آئی سی ایم آرکی مشترکہ تحقیق منظرعام پر

July 2, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر | 11مقامات پر بادل پھٹنے سے تباہی منڈی میں 10لوگوں کی موت

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?