پی ڈی پی صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا، “انہوں نے (بی جے پی) جموں کے لوگوں سے کہا کہ وہ جموں سے ایک وزیر اعلی بنائیں گے۔ بی جے پی جموں سے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) بنا سکتی تھی لیکن اس کے بجائے انہوں نے یوپی سے جموں و کشمیر کا ایل جی بنایا۔ کیا جموں کا کوئی بھی ایل جی بننے کا مستحق نہیں تھا؟”۔