Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

کانگریس لیڈر کا پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

KU Admin
Last updated: May 23, 2025 5:48 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر کانگریس لیجسلیٹیو پارٹی کے لیڈر غلام احمد میر نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ دونوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاحتی مقامات کو فوری طور پر دوبارہ کھولیں جو گزشتہ ماہ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے بند کر دیے گئے تھے۔
واضح رہے کہ حکام نے 22 اپریل کو پہلگام دہشت گردانہ حملے، جس میں 25 سیاحوں اور ایک مقامی شخص نے جانیں گنوائیں تھیں، کے بعد وادی کشمیر میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تقریباً 50 ریزورٹس اور سیاحتی مقامات کو بند کرنے کا حکم دیا تھا۔موصوف لیڈر، جو حلقہ انتخاب ڈورو کے رکن اسمبلی بھی ہیں، نے بند سیاحتی مقامات کھولنے کے لئے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کے ساتھ ملاقات کی۔
انہوں نے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا کشمیر کی سیاحت کو بحال کرنے کی فوری ضرورت پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے آج جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سے ملاقات کی۔
ان کا کہنا تھااس دوران میں نے لوگوں کو درپیش مشکلات کو اجاگر کیا اور تمام سیاحتی مقامات کو فوری طور سے دوبارہ کھولنے پر زور دیا۔انہوں نے کہاآئیے اپنی خوبصورت وادی میں رونقیں واپس لانے کے لیے مل کر کام کریں۔
موصوف رکن اسمبلی نے اس سلسلے میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے بھی ملاقات کی۔انہوں نے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہاآج ایل جی شری منوج سنہا سے ملاقات کی تاکہ جموں و کشمیر کے سیاحتی اسٹیک ہولڈرز کی حالت زار کو اجاگر کیا جا سکے جنہیں بندش کی وجہ سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
انہوں نے کہاتمام سیاحتی مقامات کو فوری طور پر دوبارہ کھولنے اور متاثرہ افراد کے لیے معاوضے دینے پر زور دیا۔ان کا اپنے پوسٹ میں مزید کہنا تھاسیاحت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال
منکوٹ کے ٹھیرا ٹوپہ علاقہ میں پینے کے صاف پانی کی بحرانی صورتحال پیدا | عوام قدرتی چشموں پر پانی کی بوند بوند کو ترساں حکومتی سکیمیں تاحال نامکمل، محکمہ جل شکتی پر لاپرواہی کا الزام ،فوری اقدامات کی اپیل
پیر پنچال
چندر کوٹ کے رہائشیوں کانیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کیخلاف احتجاج
خطہ چناب

Related

برصغیرتازہ ترین

’’کس نے امریکی صدر کو ثالثی کرنے کیلئے کہا ؟‘‘ وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس کی وضاحت کریں : راہول گاندھی

May 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف عالم دین مفتی نذیر احمد قاسمی دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال داخل، حالت مستحکم

May 23, 2025
تازہ ترین

اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ : سکینہ ایتو

May 23, 2025
تازہ ترین

وادی کشمیر میں شدید گرمی کی لہر جاری ، آئندہ کچھ دنوں میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہو سکتا ہے ، موسمی تبدیلی کا فی الحال کوئی امکان نہیں:محکمہ موسمیات

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?