Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر میں ماہ رمضان کی شروعات، ہر سو درودواذکار

Mazar Khan
Last updated: March 23, 2023 6:25 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

سری نگر//جموں وکشمیر کے آر پار جمعرات سے رحمتیں، برکتیں سمیٹنے کا مہینہ شروع ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی مساجد ، خانقاہیں اور زیارت گاہیں نمازیوں سے آباد ہو گئیں۔
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ عبادت ،تقوی، صبر،فیض و برکت اور دیگر نیکیوں کا مہینہ ہے اس بارحمت ماہ میں لوگ اپنے گناہوں کی بخشش اور اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے عبادت میں محو ہوجاتے ہیں۔
امسال رواں مہینے کی 23 تاریخ یعنی آج وادی بھر میں بھی پہلا روزہ رکھا گیا آمد رمضان کے مقدس موقعے پرمسجدوں خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں میں عبادت گزاروں کی موجودگی سے سماء خوبصورت اوردورود وازکار اور روح پرور مجالس کی آراستگی سے ہر سوفضائیں خوشبو بکھیر رہی تھیں۔
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے پہلے روز وادی کشمیر کے خانقاہوں، آستانوں اور مساجد میں بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں روزہ داروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ماہ مبارک رمضان کے پیش نظر سری نگر سمیت وادی بھر کے بازاروں میں جمعرات کے روز تمام ڈھابے اور ہوٹل بند رہے جبکہ سری نگر میں واقع مشہور ‘فوڈ سٹریٹ’ میں بھی تمام دکان بند رہے۔
یو این آئی کے ایک نمائندے جس نے سری نگر کے بیشتر علاقوں کا دورہ کیا نے بتایا کہ جمعرات کے روز ماہ رمضان کے پیش نظرتمام ڈھابے، ہوٹل اور ریستوران بند تھے۔
سیول لائنز میں واقع فوڈ سٹریٹ جہاں دن بھر لوگوں کا تانتا بندھا رہتا ہے،میں بھی ہوکا عالم طاری رہا۔
بعض جگہوں پر ڈھابوں اور ہوٹل مالکان کو دکانوں کی صفائی میں محو دیکھا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ افطار کے بعد لوگ ان کے ڈھابوں اور ہوٹلوں پر آتے ہیں۔
پکوڑے وغیرہ فروخت کرنے والے درجنوں دکانوں کو بھی بند دیکھا گیا تاہم مٹھائیاں بیچنے والے دکان کھلے تھے۔
ادھر مشہور جھیل ڈل علاقے میں سیاحوں کے لئے ڈھابے اور ہوٹل کھلے رہے۔
وادی کے تمام ضلع صدر مقامات اور قصبہ جات سے بھی جمعرات کے روز رمضان کے پیش نظر بازاروں میں ڈھابے اور ہوٹل بند رہنے کی اطلاعات ہیں۔
تاہم لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر چہ یہ ڈھابہ والے اور ہوٹل مالکان رمضان کے پہلے دو تین دن ڈھابوں اور ہوٹلوں کو بند رکھتے ہیں تاہم بعد میں یہ لوگ ڈھابوں یا ہوٹلوں کے دروازوں پر پردے ڈال کر کام کرتے ہیں۔
تاہم دیگر کئی علاقوں میں دیکھا گیا کہ ہوٹل اور ڈھابے مالکان ماہ رمضان کے دوران کسی دوسرے ذریعہ سے روزی روٹی کی سبیل کرتے ہیں لیکن اپنے دکانوں کو ماہ رمضان کے تقدس کے پیش نظر مہینہ بھر بند رکھتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین
ضلع پونچھ میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ دستیاب | مناسب اَدویات کی دستیابی کے ساتھ ہسپتال مکمل طور پر فعال
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

مودی حکومت کو پُرامن راستے تلاش کرنے پر سیاسی سزا نہ دی جائے: محبوبہ مفتی

May 13, 2025
تازہ ترین

پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں

May 13, 2025
تازہ ترین

ضلع بار ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے انتخاباب،ایڈوکیٹ صوفی فیروز کامیاب قرار

May 13, 2025
تازہ ترین

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?