Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار پی ڈی پی ،بھاجپاکی گود میں بیٹھ کر تباہی کا نظارہ کرنے والے آج ایک تصویر پر تنقید کر رہے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

KU Admin
Last updated: April 9, 2025 3:04 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے موجودہ صورتحال کے لیے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا کہ وہ لوگ جو کبھی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد میں تھے اور مشکل حالات میں خاموش تماشائی بنے رہے، آج ان پر ایک مرکزی وزیر کے ساتھ تصویر کھنچوانے پر تنقید کر رہے ہیں۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے، وزیراعلیٰ نے کہاآج جو لوگ محض ایک تصویر پر مجھے مودرِ الزام ٹھہرا رہے ہیں وہی لوگ بی جے پی کی گود میں بیٹھ کر دودھ اور ٹافیوں کی باتیں کرتے تھے، اور جموں و کشمیر کی تباہی کو خاموشی سے دیکھتے رہے۔
انہوں نے کہا کہ کچھ افراد نے ایک تصویر کو بنیاد بنا کر اُن پر سوالات اٹھائے، جو کہ ایک اتفاقیہ ملاقات کے دوران ٹولپ گارڈن میں لی گئی تھی۔ عمر عبداللہ نے کہا میں اپنے والد کو باغ میں لے گیا تھا، وہاں ایک مرکزی وزیر بھی موجود تھے۔ انہوں نے میرے ساتھ تصویر کی خواہش ظاہر کی۔ کیا میں انکار کرتا یا بدتمیزی کرتا؟ میں نے تصویر کھنچوا لی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس تصویر کو بنیاد بنا کر اُن پر تنقید کرنا ناانصافی ہے، خاص طور پر اُن لوگوں کی طرف سے جنہوں نے بی جے پی کو جموں و کشمیر کی سیاست میں داخل ہونے کا موقع دیا۔ انھوں نے کہا یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے 2016 کے ہلاکتوں پر آج تک عوام سے معافی نہیں مانگی۔
عمر عبداللہ نے کہا کہ اُن کی غیر موجودگی میں ایوان میں کئی عجیب و غریب باتیں ہوئی ہیں۔انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ بطور منتخب نمائندے، اُن کا فرض ہے کہ وہ عوامی مسائل کو ایوان میں اٹھائیں۔ اگر ہم ایوان میں عوامی مسائل نہیں اٹھائیں گے، تو اور کہاں اٹھائیں گے؟۔
وقف ترمیمی بل سے متعلق آئندہ لائحہ عمل پر انہوں نے کہا کہ اس بارے میں نیشنل کانفرنس کی قیادت یا ترجمان ہی مناسب وقت پر جواب دیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

سرکار نے توڑا سرکاری حصار وزیرا علیٰ دیوار پھلانگ کر مزار شہدا احاطے میں داخل، گلباری اورخراج عقیدت پیش

July 14, 2025
صفحہ اول

پابندی کل تھی، آج کیوں روکا گیا؟:وزیر اعلیٰ

July 14, 2025
صفحہ اول

الطاف بخاری کی ایل جی سے ملاقات جامع فصل انشورنس سکیم کے نفاذ پر زور

July 14, 2025
تازہ ترین

گانٹہ مولہ بارہمولہ میں ایل جے ایچ پی نہر سے تیسرے شخص کی نعش بھی برآمد، علاقہ ماتم کناں

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?