Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جموں و کشمیر کے دو سب سے حساس جیلوں کی سکیورٹی اب ’سی آئی ایس ایف‘ کے سپرد

KU Admin
Last updated: June 12, 2025 7:17 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر میں واقع دو انتہائی حساس مرکزی جیلوں کی سکیورٹی اب سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سئ آئی ایس ایف) کے سپرد کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد دہشت گردی سے جڑے خطرات کے پیش نظر جیلوں کی حفاظت کو مزید مستحکم بنانا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سی آئی ایس ایف نے سری نگر سنٹرل جیل اور جموں کے کوٹ بلوال سنٹرل جیل کی مکمل داخلی سکیورٹی سنبھال لی ہے۔ یاد رہے کہ ’سی آئی ایس ایف‘ نے تین برس قبل ہی جموں و سری نگر ایئرپورٹس کی سکیورٹی بھی اپنے ہاتھ میں لی تھی۔
سی آئی ایس ایف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابق ٹویٹر) پر ایک بیان میں کہا، ’ہمیں سری نگر جیل کی حفاظت پر فخر ہے، اور ہمارے تربیت یافتہ اہلکار ہر وقت پیشہ ورانہ معیار کے ساتھ اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔‘
واضح رہے کہ سی آئی ایس ایف عموماً مرکزی سرکاری دفاتر، ہوائی اڈوں، بندرگاہوں، میٹرو اسٹیشنز اور اہم صنعتی اداروں کی سکیورٹی کی ذمہ دار ہوتی ہے، تاہم اب اسے جموں و کشمیر کی ان دو اعلیٰ سکیورٹی جیلوں کی حفاظت بھی سونپ دی گئی ہے، جن میں درجنوں خطرناک دہشت گرد اور جرائم پیشہ قیدی قید ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں جیلوں میں مجموعی طور پر 1400 سے زائد قیدی بند ہیں، جن میں کئی اہم ملی ٹنٹ کمانڈر اور سنگین مقدمات میں ملوث افراد شامل ہیں۔
سی آئی ایس ایف کے اہلکار جیل کے اندرونی سکیورٹی نظام کو سنبھالیں گے، جبکہ بیرونی سرحدوں کی نگرانی اور سکیورٹی بدستور سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے سپرد رہے گی۔
ایک اعلیٰ افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ’ جی ہاں، ان دونوں جیلوں کی 24 گھنٹے سکیورٹی اب سی آئی ایس ایف کے حوالے کر دی گئی ہے۔ مستقبل میں جموں و کشمیر کی مزید جیلوں کی حفاظت سی آئی ایس ایف کے حوالے کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔‘
اس وقت جموں و کشمیر میں جیلوں کی مجموعی گنجائش 3629 قیدیوں کی ہے، مگر موجودہ وقت میں ان جیلوں میں 5300 سے زائد قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔سری نگر سنٹرل جیل ماضی میں کئی بار تنازعات کا شکار رہی ہے۔ گزشتہ برس جموں و کشمیر پولیس کی کاؤنٹر انٹیلیجنس کشمیر (سی آئی کے ) اور اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران دہشت گردی سے جڑے ایک کیس کے سلسلے میں اس جیل پر چھاپہ مارا تھا۔
حکام کے مطابق، جموں و کشمیر میں بڑھتے سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حالیہ برسوں میں متعدد مرکزی ادارے سی آئی ایس ایف کی سیکیورٹی حاصل کرنے کے لیے رجوع کر چکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آئی آئی ٹی جموں کے ڈائریکٹر کی عمرعبداللہ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ
تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے بعد اب پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال رہا ہے: میر واعظ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترین

ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

June 13, 2025
تازہ ترین

عمر عبداللہ کی وزارت امور خارجہ سے ایران میں موجود کشمیری طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کی درخواست

June 13, 2025
تازہ ترین

اودھم پور سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

June 13, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

احمد آباد ہوائی جہاز کے حادثے پر عالمی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?