جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس علی محمد ماگرے نے آج کولگام کا دورہ کیا۔ اسی دوران، انہوں نے اے ڈی آر سنٹر میں ایل ڈی سی کا افتتاح کیا اور ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں ضلع کولگام کے تمام وکلاء موجود تھے۔
ویڈیو:اظہرحسین

Copy Not Allowed
Sign in to your account