چیف انجینئر محکمہ جل شکتی کشمیر بشارت کاوسہ نے کپواڑہ ضلع کے گزریال علاقے کا دورہ کیا اور درنگیاری گزریال واٹر سپلائی سکیم کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔لوگوں کی طرف سے پانی کی سپلائی کے متعلق کئی معاملات سننے کے بعد چیف انجینئر نے انہیں یقین دلایا کہ عنقریب سکیم کو مکمل کر کے عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔
ویڈیورپورٹ:اظہر پیر