پولیس یادگاری دن پر ضلع پولیس لائن کولگام میں تقریب

Mazar Khan
0 Min Read

ضلع پولیس لائنز کولگام میں پولیس یادگاری دن کی مناسبت سےایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کے دوران ایس ایس پی کولگام نے جموں وکشمیر کیلئے قربانیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ویڈیو:اظہرحسین

Share This Article