کولگام میں گورونانک دیوجی کی جینتی پر تقریب کا اہتمام

Mazar Khan
0 Min Read

ضلع کولگام کے پالہ پورہ میں سکھوں نے گورو نانک دیو جی کا جنم دن مذہبی جوش اور جذبے کے ساتھ منایا۔اس موقع پر سکھ برادری نے کشمیری بھائی چارے اور امن و امان قائم رہنے کی دعائیں بھی کی۔
ویڈیو رپورٹ:اظہر حسین

Share This Article