نعتیں May 12, 2024 0 Shares سفرِ حجِ بیت اللہ وہ حاجی کا اپنوں سے رخصت ہونا وہ عزمِ سفر اور گھر سے نکلنا قرب الٰہی جو حاصل ہے کرنا باندھ کے احرام محرم ہے ہونا... نعتیں
نعتیں May 5, 2024 0 Shares نعت اقدس ﷺ میرے ہونٹوں پہ محمدؐ کا ترانہ ہوگا خانۂ دل میں اُجالا ہی اُجالا ہوگا میری کُٹیا میں اگر ذکرِ جمیلہ ہوگا عرشِ اعظم سے بڑا میرا نصیبہ... نعتیں
ماں April 6, 2024 0 Shares جسم میں جیسے جاں ہوتی ہے وہ اپنی ماں ہوتی ہے وفا کی خوشبو سے بھری ہوئی محبت کا اک گلستان ہوتی ہے سُدھ بدھ کھوئی یاد میں اُنکی یہ مشکل... ماں
نعطتیں April 6, 2024 0 Shares الوداع اےماہِ رمضان الوداع تقویٰ و ایمان کی جان الوداع الوداع اے ماہِ رمضان الوداع الوداع اے ماہِ رمضان الوداع ساتھ میں تیرے تھیں آئیں رحمتیں اے حسیں انعامِ رحمان... نعطتیں
نعتیں March 31, 2024 0 Shares شبِ قدر انوار جس میں پنہاں وہ رات آرہی ہے اللہ جس پہ نازاں وہ رات آرہی ہے وہ جس کے راستوں کو تکتے تھے شاہِ خوباں جو شانِ ماہِ... نعتیں
نعتیں March 24, 2024 0 Shares نعت پاک روزِ محشر نعت کی اس شاعری سے دوستو مجھ کو امیدِ شفاعت ہے نبیؐ سے دوستو ساری ساری رات آقاؐ ان کی خاطر روئے ہیں کس قدر اُلفت... نعتیں
ماہِ رمضان March 17, 2024 0 Shares ماہِ رمضاں آ گیا (رمضان المبارک کے استقبال میں ) لیجئے رحمت لُٹانے ماہِ رمضاں آ گیا کھل گئے رب کے خزانے ماہِ رمضاں آ گیا دکھ کے بادل کو... ماہِ رمضان
نعتِ پاک by Mir AjazنعتMay 21, 2023 دین کی ایمان کی باتیں کریں حشر کے میدان کی باتیں کریں باغِ رضواں میں بنائیں گھر کوئی آؤ اس امکان کی باتیں کریں زیست کو جس سے روانی مل…
حمد by Mir AjazنعتMay 14, 2023 میرے مولا ترا سہارا ہے کون ورنہ یہاںہمارا ہے ٹوٹ جاتے ہیں سب سہارے مگر جو نہ ٹوٹے تو وہ سہارا ہے بحرِ غم میں مرا سفینہ ہے تو…
دعائیہ کلام by Mir AjazنعتApril 30, 2023 ہمیں وہ راستہ یا رب دکھا دے صدا جن پر رکھے انعام تُو نے خدایا ہر خطا سے در گزر کر الٰہی مشکلوں پہ اک نظر کر مرے خالق مری…
نعتیں by Mir AjazنعتApril 16, 2023 نعتِ رسولِ مکرمﷺ عرش پر جس کا ہے نقشِ پا سوچئے ہم سبھی کا ہے وہ رہنما سوچئے لطفِ آقا کا یہ زاویہ سوچئے ہم سے لکھوا رہے ہیں ثنا…
نعتیں by Mir AjazنعتApril 9, 2023 اللہ ہُو گاتے رہے ہیں گاتے رہیں گے مست قلندر اللہ ہُو آتی رہے گی لوگو یہ آوازِ مکرّر اللہ ہُو اوڈھ کے پرچھائیں سُورج جِس صُبح اچانک نِکلے گا…
نظمیں by Mir AjazنعتApril 9, 2023 زندگی میں نے زندگی کو تراشا ہے لوگ کہتے تھے یہ تماشا ہے سہمی سہمی سی یہ چلتی رہی کبھی گرتی تو کبھی سنبھلتی رہی کبھی بے وفا تو کبھی…
حمد by Mir AjazنعتApril 2, 2023 حمدپاک لفظوں میں کیسے پروؤں تری عظمت اللہ کس طرح سے کروں آخر تری مدحت اللہ اپنے محبوب کی اُمت میں کیا ہے پیدا مجھ پہ یہ ہے تری سب…
نعت شریف by Mir AjazنعتMarch 12, 2023 ہے ہر سُو جہاں میں ندائے محمدؐ یہ کون و مکاں ہیں برائے محمدؐ ہر دم درود و سلام اُن پہ بھیجو فلک سے بھی آئے ثنائے محمدؐ ہیں آل نبی…
نعتِ رسُولِ مقبول by Mir AjazنعتMarch 5, 2023 میں خواب ہوں اس خواب کی تعبیر مدینہ ہر د ر د کی ہر ز خم کی ا کسیر مدینہ گر یونہی رہا عشق کا عالم تو یہ سمجھیں بد…
نعت شریف by Mir AjazنعتFebruary 19, 2023 بُلاوا آ پ کی چو کھٹ سے گر آ ئے ز ہے قسمت تصو ر آ پ کا ا س د ل کو مہکائے ز ہے قسمت شُعاعیں چَھن کے…