Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جموں میں 4 مشتبہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمے درج:پولیس

KU Admin
Last updated: June 14, 2025 11:31 am
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں پولیس نے پولیس اسٹیشن باغ بہو میں 4 مشتبہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمے درج کئے جبکہ امن عامہ کو خراب کرنے کے الزام میں 7 دیگر افراد کے خلاف پولیس اسٹیشن چنی ہمت میں مقدمے درج کئے گئے۔
یہ کارروائیاں ایس ایس پی جموں کی نگرانی میں منشیات کی لعنت کو روکنے اور خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے انجام دی گئیں۔
ایک پولیس ترجمان میں اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن باغ بہو نے بی این ایس ایس کی دفعات 39/128 کے تحت چار مشتبہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی انجام دی۔
انہوں نے کہا کہ قانونی کارروائی کے بعد چاروں مشتبہ افراد کے خلاف مقدمے درج کئے گئے اور ان کو گرفتار کیا گیا۔
بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت مونو ولد رام تلک ساکن ہریانہ حال باوا بہو فورٹ جموں، پون کمار ولد راج سنگھ ساکن روہتک ہریانہ حال باوا بہو فورٹ جموں، رویند رکمار ولد موہندر سبگھ ساکن باوا بہو فورٹ جموں اور اشونی سلاتھیہ ولد رسل چند ساکن ہائوس نمبر 48، باوا بہو فورٹ جموں کے طور پر کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ کارروائیاں نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کی کارروائیوں کا ایک حصہ ہیں۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اسی طرح کی ایک اور کارروائی میں پولیس اسٹیشن چنی ہمت نے بی این ایس ایس کے دفعات 126 اور 136 کے تحت سات افراد کے خلاف مقدمے درج کئے۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ افراد کو ایگزیکیٹو مجسٹریٹ بہو جموں کے سامنے پیش کیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی امن عامہ کو لاحق خطرات کے جواب میں انجام دی گئی۔بیان میں کہا گیا کہ جموں پولیس خطے میں امن و سلامتی کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ پہلگام، یاترا انتظامات کا جائزہ | 16 مقامات کھولنے کا حکم ۔ 17 جون سے دوبارہ کھولے جائیں گے،پہلگام کی بیتاب ویلی اور پارکس شامل
صفحہ اول
عادل احمد کے گھر آمد | اہلیہ کو سرکاری نوکری دی
صفحہ اول
بزرگوں پر تشدد کیخلاف بیداری کا عالمی دن | جموں و کشمیر میں قائم 20احاط وقار بند ہونے کی کگار پر ۔3سال سے حکومت کی سرد مہری قائم،مالی مدد نہ کرایہ ادا، کھانے پینے کیلئے فنڈز کی فراہمی بھی نہیں
کشمیر
ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑاجوابی حملہ | یرو شلم اورتل ابیب پر میزائلوں کی بارش | 200کے قریب بیلسٹک میزائیل داغے گئے،اسرائیل کی اہم تنصیبات نشانہ
بین الاقوامی

Related

تازہ ترین

کابینہ میں توسیع نہ کرنے پر وحید پرہ نے عمر عبداللہ کو تنقید کا نشانہ بنایا

June 14, 2025
تازہ ترین

ایم ایل اے ڈوڈہ مہراج ملک نے این سی کی قیادت والی حکومت سے حمایت واپس لے لی

June 14, 2025
تازہ ترین

جموں میں منشیات فروش کی تین دکانیں مسمار: ایس پی ساوتھ

June 14, 2025
تازہ ترین

سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی وقت کی اہم ضرورت: غلام احمد میر

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?