راجوری میں آج صبح بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی آگ میں ایک دوکان مکمل طور پر خاکستر ہو گئی ہے۔ آتشزدگی میں دوکان کے اندر لاکھوں کا سامان راکھ میں تبدیل ہو گیا ہے۔
ویڈیو:سمت بھارگو
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account