Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

بی ایس ایف نے دو پاکستانی شہریوں کو پاک رینجرز کے حوالے کر دیا

Mazar Khan
Last updated: May 15, 2024 10:38 am
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

جالندھر// پنجاب کے ضلع گورداسپور میں غیر دانستہ طور پر ہندوستانی حدود میں داخل ہونے والے دو پاکستانی شہریوں کو پاک رینجرز کے حوالے کر دیا گیا۔

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ترجمان نے بدھ کے روز بتایا کہ منگل کو صبح تقریباً 10 بجے ڈیوٹی پر مامور بی ایس ایف جوانوں نے گورداسپور کے سرحدی گاو¿ں گھنیاکا بیٹ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب 2 افراد کی مشکوک نقل و حرکت دیکھی، جن کی بعد میں پاکستانی شہری ہونے کی شناخت ہوئی۔ آئی بی کراس کر کے وہ ہندوستانی حدود میں داخل ہوئے اور سرحدی باڑ کی طرف آنا شروع ہو ئے۔

بی ایس ایف کے جوانوں نے فوراً انہیں للکارا اور بعد میں رات 10:10 بجے کے قریب دونوں کو پکڑ لیا۔ جب پوچھ گچھ کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ دونوں آئی بی کی صف بندی سے واقف نہیں تھے اور غیر دانستہ طور پر ہندوستانی حدود میں داخل ہوئے تھے۔ ان کے پاس سے کوئی مشکوک چیز نہیں ملی۔

بی ایس ایف حکام نے پاک رینجرز کے ساتھ فلیگ میٹنگ میں پاکستانی شہریوں کی غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنے میں ناکامی پر تشویش کا اظہار کیا۔ بی ایس ایف نے منگل کی شام دونوں پاکستانی شہریوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد اور جذبہ خیر سگالی کے طور پر پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ٹنل کے آرپار گرمی کی شدید لہر،سرینگر میں  35.2ڈگری سیلشس کے ساتھ دہائیو ں کا ریکارڈ ترین گرم دن ریکارڈ
تازہ ترین
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین
ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کے ایک گروپ کی وطن واپسی
برصغیر
چاچا زاد بھائی کے موت کی خبر سن کر 20سالہ لڑکی نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اپنی جان کا خاتمہ کیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

کشمیر محفوظ ہے، یاتری اور سیاح یہاں آئیں: گجندر سنگھ شخاوت

June 19, 2025
تازہ ترینکشمیر

چھ ماہ گزر گئے، مگر ریزرویشن معاملہ جوں کا توں ،طلباء مایوس، حکومت خاموش

June 19, 2025
تازہ ترین

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرہ روانہ ہوئے

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کورونا سے متاثرہ 17164 مریض صحت یاب، فعال کیسز چھ ہزار سے کم

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?