Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

سابق جماعت اسلامی کے ضلعی امیر کے بھائی منظور احمد اپنی پارٹی میں شامل،سید محمد الطاف بخاری اور دیگر سینئر لیڈران نے پُرتپاک خیرمقدم کیا

KU Admin
Last updated: June 28, 2025 10:30 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/پلوامہ میں جماعت اسلامی کے سابق ضلعی امیر ریاض احمد ماگرے کے بھائی اور معروف تاجر منظور احمد ماگرے نے ہفتہ کے روز باضابطہ طور پر اپنے درجنوں ساتھیوں اور کارکنوں کے ہمراہ جموں کشمیر اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس سے قبل وہ نیشنل کانفرنس سے وابستہ تھے، جس سے ناطہ توڑ کر انہوں نے اپنی پارٹی کا دامن تھاما ۔پارٹی کی جانب سے جاری ایک پریس بیان میں کہا گیا ہےمنظور احمد ماگرے کو پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری اور دیگر سینئر رہنماؤں نے گرمجوشی سے خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر سید محمد الطاف بخاری نے کہامنظور ماگرے اور ان کے ساتھیوں کا اپنی پارٹی میں خیرمقدم کرتے ہوئے مجھے دلی مسرت ہو رہی ہے۔ میں اور پارٹی کی پوری قیادت ان کا پُرجوش خیرمقدم کرتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ منظور ماگرے کی شمولیت سے خاص طور پر ان کے آبائی ضلع میں پارٹی کو مزید تقویت ملے گی۔
منظور احمد ماگرے نے اس موقع پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ’’میں نے مکمل طور پر سمجھ لیا ہے کہ اپنی پارٹی کا ایجنڈا اور پالیسیاں سچائی پر مبنی سیاست اور قیادت کی دیانتداری سے عبارت ہیں۔ مجھے اس جماعت کا حصہ بن کر دلی اطمینان حاصل ہوا ہے۔‘‘
قابل ذکر ہے کہ منظور احمد ماگرے ایک ممتاز تاجر ہیں اور ماضی میں نیشنل کانفرنس کے ساتھ منسلک رہے ہیں۔ اب انہوں نے این سی کو خیرباد کہہ کر اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔
اس موقع پر صدر پارٹی سید محمد الطاف بخاری کے ساتھ ساتھ متعدد ممتاز رہنما بھی موجود تھے جن میں سینئر نائب صدر غلام حسن میر، چیئرمین پارلیمانی امور کمیٹی محمد دلور میر، صوبائی صدر محمد اشرف میر، چیف ترجمان و ریاستی سیکریٹری منتظر محی الدین، میڈیا ایڈوائزر فاروق اندرابی، خواتین ونگ کی صدر دلشاد شاہین، یوتھ ونگ کے صدر یاور میر، صوبائی منتظم و انچارج حضرت بل شبیر ریشی، ترجمان عشرت بھٹ، ضلع صدر سرینگر محمد شفیع میر، ضلع صدر پلوامہ ڈاکٹر سمیع اللہ، ضلع سیکریٹری و انچارج حلقہ انتخاب شوپیاں اویس مشتاق خان، پارٹی لیڈر سدرشن سنگھ و دیگر شامل تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رام بن میں دریائے چناب کی سطح آب بڑھ گئی لوگوں کو خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے چناب سے دور رہنے کی تلقین
خطہ چناب
بانہال حادثہ میں ٹرک کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر لقمہ اجل
خطہ چناب
عمر عبداللہ حکومت نوجوانوں کی بہبود اور بااختیار بنانے کیلئے پُرعزم | جموں خطے کو مساوی نمائندگی ملی نوجوان معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ، سیاسی اور سماجی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا:جاوید ڈار
جموں
ایرانی فوجی کمانڈروں اور ایٹمی سائنس دانوں کی تدفین
بین الاقوامی

Related

کشمیر

سرحدی سیاحت کرناہ، کیرن ، اوڑی اور گریز کے سرحدی مقامات ویران

June 28, 2025
کشمیر

امرناتھ یاترا حقیقی معنوں میں عوامی یاترا، ہر شہری اہم شراکت دار لیفٹیننٹ گورنر کی مختلف شراکت داروں کیساتھ بات چیت

June 28, 2025
کشمیر

آپریشن سندور پہلگام حملے کا فوجی ردعمل تھا بھارت اہنسا کے راستے پر ، مداخلت برداشت نہیں: وزیر اعظم

June 28, 2025
کشمیر

غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کا قانون ۔32مقامات پر تلاشیاں، 2 ماہ میں 200 سے زائدگھروں پر چھاپے

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?