وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج لداخ سے بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے ذریعہ جموں وکشمیر اور لداخ میں تیار کردہ 75ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ اسی دوران بی آر او نے راجوری بدھل سڑک کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ایس ایس پی راجوری اور بی آر او کے افسران موجود تھے۔
ویڈیو:زاہد شاہ