زاہد بشیر
گول/ٹھٹھارکہ گول میں آج اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب بلاک سنگلدان کے ٹھٹھارکہ کے رہنے والے شبیر احمد دیو ولد عبدالحمید دیو نامی 22سالہ نوجوان کی نعش گھر کے نزدیک ایک چنار کے درخت کیساتھ لٹکی ہوئی پائی گئی۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر معاملے سے متعلقہ تحقیقات شروع کردی ہے ۔
ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
