Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

بی جے پی ہم خیال سیاسی پارٹیوں کیساتھ مل کر جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بنائے گی : رام مادھو

KU Admin
Last updated: September 16, 2024 6:49 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/ی جے پی کے سینئر لیڈر رام مادھو نے پیر کے روز کہاکہ ہم خیال سیاسی لیڈروں کے ساتھ مل کر بی جے پی جموں وکشمیر میں حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کو خاندانی راج سے نجات دلانے کا بی جے پی نے تہیہ کر رکھا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے شوپیاں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اس بار بی جے پی حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی کیونکہ لوگ بھارتیہ جنتاپارٹی کے منشور سے کافی خوش نظر آرہے ہیں۔رام مادھو نے مزید کہاکہ بھاجپا ہم خیال سیاسی پارٹیوں کے ساتھ مل کر جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بنائے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا نیشنل کانفرنس ، کانگریس اور پی ڈی پی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی جموں وکشمیر کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔رام مادھو نے کہاکہ کشمیر صوبے میں اس بار بی جے پی نے 20امیدواروں کو میدان میں اتارا اور ہمیں پورا یقین ہے کہ اس بار کشمیر میں بھی کنول کا پھول ضرور کھلے گا۔
بی جے پی کے سینئر لیڈر کے مطابق بھاجپا کی جانب سے اس وقت شمال و جنوب میں چناوی ریلیاں منعقد کی جارہی ہیں جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہو رہی ہیں۔نیشنل کانفرنس کے منشور کو ملک مخالف قرار دیتے ہوئے رام مادھو نے کہاکہ دفعہ 370کی واپسی کا خواب دیکھنے والے خیالوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

پونچھ کے چنڈک میں دلخراش سڑک حادثہ ، دو نوجوان ازجان

May 31, 2025
تازہ ترین

مرگن ٹاپ پر بھاری برفباری ،اننت ناگ – واڑون سڑک بند ، واڑون کے بالائی علاقوں میں درجنوں مال مویشیوں ہلاک

May 31, 2025
تازہ ترین

جب تک پاکستان کی نگاہیں غلط رہیں گی، آپریشن سندور جاری رہے گا: نڈا

May 31, 2025
تازہ ترین

سری نگر میں فیس بک ڈونیشن فراڈ کیس میں دو افراد گرفتار:پولیس

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?