Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

بی جے پی آزاد امیدواروں کے بل بوتے پر حکومت بنانا چاہتی ہے: عمر عبداللہ

Mazar Khan
Last updated: September 4, 2024 5:58 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File Image
SHARE

یو این آئی

گاندربل// نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا دعویٰ ہے کہ بی جے پی آزاد امید واروں کو سپورٹ کر رہی ہے تاکہ وہ ان کے ساتھ سرکار بنا سکے۔
انہوں نے کہا کہ ‘لیکن انتخابات کے نتائج بی جے پی کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا جہاں انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے۔
انہوں نے کہا، “‘یہ بات صاف ہے کہ بی جے پی کی مکمل کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ آزاد امید وار کامیاب ہوں تاکہ وہ پھر ان کے ساتھ حکومت بنا سکیں لیکن ووٹر اس چیز کی اجازت نہیں دیں گے”۔
ان کا کہنا تھا،ـ “‘نتائج نکلیں گے تو بی جے پی کی یہ سازش ناکام ہوگی۔
عمر عبداللہ نے کہا،’گاندربل کے لوگوں نے مجھے تین بار پارلیمنٹ ممبر اور ایک بار ایم ایل اے بنایا “۔
انہوں نے کہا،ـ “‘اشفاق جبار تب ایم ایل اے بنے جب میں نے ان کے لئے سیٹ چھوڑ دی اگر میں نے 2014 میں الیکشن لڑے ہوتے تو وہ کامیاب نہیں ہوتے لیکن انہوں نے پھر لوگوں کو دھوکہ دیا جس کی وجہ سے 2014 سے لوگوں کا کوئی کام نہیں ہوا”۔
ان کا کہنا تھا،ـ “‘میں الیکشن لڑ رہا ہوں تاکہ جو کام یہاں رکے پڑے ہیں ان کو دوبارہ شروع کیا جا سکے”۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار
سپورٹس
آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران
سپورٹس
کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں
سپورٹس
’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!
سپورٹس

Related

تازہ ترینکشمیر

معروف سماجی و سیاسی شخصیت فاروق رینزو شاہ اپنی پارٹی میں شامل

July 2, 2025
تازہ ترین

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?