عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں// بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں و کشمیر میں اسمبلی الیکشن لڑنے کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
پارٹی نے قبل ازیں، پیر کو 44 امیدواروں کی فہرست جاری کی تھی، جسے بعدازاں منسوخ کر دیا گیا تھا اور 16 امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست دوبارہ جاری کی گئی تھی۔
آج جاری امیدواروں کی فہرست دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔