بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری جموں کشمیر لداخ اشوک کول کا حلقہ انتخاب بانہال کا دو روزہ دورہ مکمل کیا ۔ بانہال،سنگلدان اور گول میں پارٹی کاکنان کا اجلاس منعقد کر پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔اسی دوران اشوک کول نے کہا کہ ضلع رام بن سمیت جموں وکشمیر بھر میں سیاسی سرگرمیاں تیز کر دی گئی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کی سب سے بڑی سیکولر سیاسی جماعت ہے۔