Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں شری بابا بدھا امرناتھ یاترا 28 جولائی سے شروع ہونے کا امکان

KU Admin
Last updated: June 20, 2025 4:31 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں اس سال 12 دنوں پر محیط شری بابا بدھا امرناتھ یاترا 28 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ایک مقامی پنڈت نے بتایا: ‘امسال شری بابا بدھا امرناتھ یاترا 28 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے جو 8 اگست کو اختتام پذیر ہوگی’۔انہوں نے کہا: ‘ہر سال کی طرح اس سال میں بڑی تعداد میں یاتری آنے کی توقع ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘اس سلسلے میں تمام انتظامات کئے جا رہے ہیں، اور ضلعی انتظامیہ بھی تیاریوں کا جائزہ لے رہی ہے تاکہ یاترا کو ہموار اور کامیاب بنایا جا سکے’۔
حکام نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ نے شری بدھا امرناتھ یاترا کے لیے تمام انتظامات کرنے کے لیے کمر کس لی ہے، جس میں لنگر، صفائی، بیت الخلا کی سہولیات، واٹر پروف خیمے، نکاسی آب، رہائش، گاڑیوں کی پارکنگ، صفائی، طبی سہولیات، پانی اور روشنی کی بلا تعطل فراہمی، پی اے سسٹم، اور یاتری کے لیے مختلف انتظامات شامل ہیں۔لوران وادی کی لپیٹ میں بابا بدھا امرناتھ مندر جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی سرحد سے متصل ہے اور جموں سے 290 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔واضح رہے کہ امسال سالانہ شری امرناتھ جی یاترا 3 جولائی سے شروع ہو کر 9 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

پیر پنچال

سرنکوٹ سانگلہ سڑک بارش کے دوران نالے میں تبدیل لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا،نکاسی آب درست کرنے کامطالبہ

July 14, 2025
پیر پنچال

ڈی سی ریاسی نے شراون مہواُتسو کا افتتاح کیا شیو کھوڑی شرائن میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ آغاز

July 14, 2025
پیر پنچال

پونچھ کے رہائشی استاد کی تصنیف کردہ کتاب اور این ای پی 2020کی رسم اجرائی

July 14, 2025
پیر پنچال

سوشل میڈیا پر وائرل گستاخانہ ویڈیو کی مختلف تنظیموں نے مذمت کی

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?