پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پانچ اگست کا دن جموں وکشمیر و ملک کے لئے ایک کالا دن ہے کیونکہ اسی دن غیر آئینی طور پر ہماری خصوصی پوزیشن چھین لی گئی۔انہوں نے کہا،’میں ملک کے لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ جو ترنگا آج لوگ شان سے لہراتے ہیں یہ لوگ اس کو بدل کر آپ کے ہاتھوں میں بھگوا جھنڈا دینا چاہتے ہیں پھر آپ ہوش میں آؤ گے‘۔’یہ لوگ ملک کو مذیب کی بنیادوں پر تقسیم کرکے ایک مذہبی ملک بنایا چاہتے ہیں‘۔
ویڈیو:امان فاروق،سرینگر
پانچ اگست جموں و کشمیر کے لئے کالا دن ہے:محبوبہ مفتی
Read Next
عیدگاہ سری نگر میں سی آر پی ایف بنکر پر گرینیڈ حملہ، ایس آئی زخمی
سری نگر// وسطی کشمیر کے سری نگر ضلع کے علی مسجد عیدگاہ علاقے کے نزدیک…
سی آر پی ایف نے ترنگا ریلی اور طبی کیمپ منعقدکیا
آزادی کا امرت مہوتسو کے موقع پر سی آر پی ایف نے کولگام اور ترال…
سرینگر سڑک حادثے میں دو پولیس اہلکار زخمی، ایک کی حالت نازک
سری نگر//سری نگر کے شالہ ٹینگ علاقے میں ہفتہ کو ایک سڑک حادثے میں دو…