پولیس ٹریننگ سینٹر منی گام گاندربل میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے سلامی لی۔ اسی دوران پولیس اہلکاروں کو نوازا گیا، وہیں ایل جی نے جموں وکشمیر پولیس کی مختلف محاذوں پر کامیابیوں کو بھی سراہا۔
ویڈیو:ارشاد احمد
Copy Not Allowed
Sign in to your account