ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں انجمن تنظم المومنین اور انجمن گلشنِ حسینی پلیرہ کے بینر تلے یوم عاشورہ کا اختتامی جلوس نکالا گیا۔ اس موقع پر چھڑی یاترا بھی بڈھا امرناتھ منڈی میں پہنچی اور دونوں پروگرام بہ حسنِ خوبی اختتام پذیر ہوئیں۔

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account